بینر
 
بینر

تازہ ترین خبروں کے لیے ای میل ایڈریس لکھیں۔

تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام فلڈ ریلیف فنڈ چھاپیے ای میل
منگل, 10 اگست 2010 20:25
پیارے قارئین
  
پاکستان اس وقت انتہائی پیچیدہ صورتحال کا شکار ہے ،پاکستان کے چاروں صوبے بشمول آزاد کشمیر اس وقت بد ترین سیلاب کا شکار ہیں ایک اندازے کے مطابق 3000سے زائد افراد سیلاب کی وجہ سے جاں بحق ہو گئے ہیں اور ایک کروڑ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں لاکھوں گھر سیلاب میں ڈوب چکے ہیں اوربد قسمتی دیکھئے کہ پاکستان کا کوئی بھی صوبہ اس قدرتی آفت سے محفوظ نہیں،لاکھوں بچے،خواتین، بزرگ اور نوجوان امدادی کیمپوں یا محفوظ مقامات پر پناہ لینے پر مجبور ہو چکے ہیںاور پانی کی گندگی کی وجہ سے وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیں جس کی وجہ سے مزید ہزاروں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے،یاد رہے کہ یہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی آفت ہے۔

ادارہ تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام نے اس کٹھن موقع پر پاکستانی ہم وطنوں کی امداد کے لئے تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام فلڈ ریلیف فنڈ
شروع کیا ہے ہمیں امید ہے کہ تلہ گنگ (ضلع چکوال) کے باسی اندرون ملک و بیرون ممالک سے دل کھول کر اپنے ہم وطن مصیبت زدہ بھائیوں کے لئے عطیات روانہ کریں گے اور ان کی مدد میں آگے آگے ہوں گے ،ادارہ تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام آپ کو یقین دلاتا ہے کہ آپ کی ارسال کردہ تمام امدادفوری طور پر متاثرین کے لئے کوشاں نجی اداروں کو فراہم کی جائے گی جن میں پاک فوج،پنجاب حکومت،فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن پاکستان شامل ہیں۔

ملک بھر کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے ادارہ تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام کے تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام فلڈ ریلیف فنڈ
 میں اپنے عطیات اکاﺅنٹ نمبر 0120027425الائیڈ بینک برانچ کوڈ0769مون مارکیٹ لاہور میں جمع کروائیں
مزید معلومات کے لئے +923215473472یا +923022588674پر رابطہ کریں 

ممتاز حیدر
انچارج تلہ گنگ اپ ڈیٹس فلڈ ریلیف فنڈ
03215473472
03022588674
یہ ای میل پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے
 
آپ کی امداد کے منتظر ،کیا آپ ان کا سہارا بنیں گے؟
 
Flood victims crowd under Army soldiers handing ...
 
کیا آپ انکی مدد کریں گے یا انکی بے بسی دیکھتے رہیں گے؟یاد رکھئے کل یہ حالات ہم پر بھی آ سکتے ہیں،آئیے اپنے مصیبت زدہ ہم وطنوں کی دل کھول کر مدد کیجئے اور قدرتی آفات سے بچاﺅ کے لئے اجتماعی توبہ و استغفار کیجئے:ادارہ تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام 
Pakistan flood victims may outnumber tsunami
 
کیا آپ انکی مدد کریں گے یا انکی بے بسی دیکھتے رہیں گے؟یاد رکھئے کل یہ حالات ہم پر بھی آ سکتے ہیں،آئیے اپنے مصیبت زدہ ہم وطنوں کی دل کھول کر مدد کیجئے اور قدرتی آفات سے بچاﺅ کے لئے اجتماعی توبہ و استغفار کیجئے:ادارہ تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام 
A man marooned by flood waters, alongside his ...
 
Pakistani flood-affected women stand in a queue ...
کیا آپ انکی مدد کریں گے یا انکی بے بسی دیکھتے رہیں گے؟یاد رکھئے کل یہ حالات ہم پر بھی آ سکتے ہیں،آئیے اپنے مصیبت زدہ ہم وطنوں کی دل کھول کر مدد کیجئے اور قدرتی آفات سے بچاﺅ کے لئے اجتماعی توبہ و استغفار کیجئے:ادارہ تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام 
A Pakistani mother carries her children through ...
 کیا آپ انکی مدد کریں گے یا انکی بے بسی دیکھتے رہیں گے؟یاد رکھئے کل یہ حالات ہم پر بھی آ سکتے ہیں،آئیے اپنے مصیبت زدہ ہم وطنوں کی دل کھول کر مدد کیجئے اور قدرتی آفات سے بچاﺅ کے لئے اجتماعی توبہ و استغفار کیجئے:ادارہ تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام
A man wades through flood waters towards a naval ...
 
People flee their flooded villages in Rajanpur ...
 
People affected by floods wait for relief supplies ...
کیا آپ انکی مدد کریں گے یا انکی بے بسی دیکھتے رہیں گے؟یاد رکھئے کل یہ حالات ہم پر بھی آ سکتے ہیں،آئیے اپنے مصیبت زدہ ہم وطنوں کی دل کھول کر مدد کیجئے اور قدرتی آفات سے بچاﺅ کے لئے اجتماعی توبہ و استغفار کیجئے:ادارہ تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام 
A Pakistani uses a cable wire to cross a deep ...
 
 کیا آپ انکی مدد کریں گے یا انکی بے بسی دیکھتے رہیں گے؟یاد رکھئے کل یہ حالات ہم پر بھی آ سکتے ہیں،آئیے اپنے مصیبت زدہ ہم وطنوں کی دل کھول کر مدد کیجئے اور قدرتی آفات سے بچاﺅ کے لئے اجتماعی توبہ و استغفار کیجئے:ادارہ تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام
 
A Pakistani visits her house destroyed by heavy ...
 
A Pakistani child stands amid a households possessions ...
 
Flood survivors jostle for food distribution ...
 کیا آپ انکی مدد کریں گے یا انکی بے بسی دیکھتے رہیں گے؟یاد رکھئے کل یہ حالات ہم پر بھی آ سکتے ہیں،آئیے اپنے مصیبت زدہ ہم وطنوں کی دل کھول کر مدد کیجئے اور قدرتی آفات سے بچاﺅ کے لئے اجتماعی توبہ و استغفار کیجئے:ادارہ تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام
A boy sit on a bed as his family members salvage ...
 
Food fears for Pakistan flood survivors
 
Pakistani villagers pull their belongings through ...
 
Flood-stricken Pakistanis shove each other as ...
کیا آپ انکی مدد کریں گے یا انکی بے بسی دیکھتے رہیں گے؟یاد رکھئے کل یہ حالات ہم پر بھی آ سکتے ہیں،آئیے اپنے مصیبت زدہ ہم وطنوں کی دل کھول کر مدد کیجئے اور قدرتی آفات سے بچاﺅ کے لئے اجتماعی توبہ و استغفار کیجئے:ادارہ تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام 
Afghan refugee children wait to get relief in ...
 
Flood-stricken Pakistanis crowd outside a relief ...
 کیا آپ انکی مدد کریں گے یا انکی بے بسی دیکھتے رہیں گے؟یاد رکھئے کل یہ حالات ہم پر بھی آ سکتے ہیں،آئیے اپنے مصیبت زدہ ہم وطنوں کی دل کھول کر مدد کیجئے اور قدرتی آفات سے بچاﺅ کے لئے اجتماعی توبہ و استغفار کیجئے:ادارہ تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام
Pakistan flooding death toll expected to rise
 
UN to launch appeal for Pakistan flood disaster
 
Pakistani children sit on a bed to eat their ...
 
An aerial view shows houses are submerge in water ...
 
A man wades through waist deep waters with his ...
 
Flash floods kill over 110 in Pakistan, Kashmir
 کیا آپ انکی مدد کریں گے یا انکی بے بسی دیکھتے رہیں گے؟یاد رکھئے کل یہ حالات ہم پر بھی آ سکتے ہیں،آئیے اپنے مصیبت زدہ ہم وطنوں کی دل کھول کر مدد کیجئے اور قدرتی آفات سے بچاﺅ کے لئے اجتماعی توبہ و استغفار کیجئے:ادارہ تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام
Pakistani villagers struggle to move to a safe ...
 
Pakistani villagers move into safe place from ...
 
کیا آپ انکی مدد کریں گے یا انکی بے بسی دیکھتے رہیں گے؟یاد رکھئے کل یہ حالات ہم پر بھی آ سکتے ہیں،آئیے اپنے مصیبت زدہ ہم وطنوں کی دل کھول کر مدد کیجئے اور قدرتی آفات سے بچاﺅ کے لئے اجتماعی توبہ و استغفار کیجئے:ادارہ تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام 
 
بینر
بینر

ہر پیر کو شائع ہونے والا

بینر
بینر
بینر
بینر
بینر

پول

این اے اکسٹھ:ضمنی انتخابات کون جیتے گا؟
 
مقبول ترین