بینر
 
بینر

تازہ ترین خبروں کے لیے ای میل ایڈریس لکھیں۔

صدرڈویژنل یونین آف جرنلسٹ راولپنڈی ریجنل سیار گل کے دو بھائیوں کی طیارہ حادثہ میں المناک موت پر علاقہ بھر کے صحافیوں کا گہرے رنج و غم کا اظہار چھاپیے ای میل
جمعرات, 29 جولائی 2010 13:11
تلہ گنگ (تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام) صدرڈویژنل یونین آف جرنلسٹ راولپنڈی ریجنل سیار گل اٹک کے دو بھائیوں کی اسلام آباد طیارہ حادثہ میں المناک موت پر علاقہ بھر کے صحافیوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔آل پاکستان سائبر نیوز سوسائٹی کے میڈیا کو آرڈینیٹر ممتاز حیدر،چیئرمین ڈویژنل یونین آف جرنلسٹ راولپنڈی ریجنل ملک شجاع حیدر لنگاہ،نائب صدر نذر حسین چودھری،چیف ایڈیٹر تلہ گنگ ٹائمز غلام ربانی چودھری،ایم افضل اعوان،قاضی عبدالقادر اور چودھری عبدالجبار سمیت علاقہ بھر کے صحافیوں نے دکھ کی اس گھڑی میں سیار گل اور دیگر لواحقین سے گہری ہمدری کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے اللہ پاک مرحومین کو جنت میں اعلیٰ درجہ عطا ءفرمائے ۔

 
 
بینر
بینر

ہر پیر کو شائع ہونے والا

بینر
بینر
بینر
بینر
بینر

پول

این اے اکسٹھ:ضمنی انتخابات کون جیتے گا؟
 

مقبول ترین