بینر
 
بینر

تازہ ترین خبروں کے لیے ای میل ایڈریس لکھیں۔

حلقہ این اے اکسٹھ : مسلم لیگ(ن) کے متوقع امیدوار ملک خوشحال خان ایڈوکیٹ کا ایڈیٹر تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام کو فون،این اے اکسٹھ کی خصوصی کوریج پر پوری ٹیم کو مبارکباد چھاپیے ای میل
جمعرات, 29 جولائی 2010 09:53
تلہ گنگ (تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام)حلقہ این اے اکسٹھ سے مسلم لیگ(ن) کے متوقع امیدوار ملک خوشحال خان ایڈوکیٹ کا ایڈیٹر تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام کو فون،این اے اکسٹھ کی خصوصی کوریج پر پوری ٹیم کو مبارکباد،گفتگو کرتے ہوئے ملک خوشحال خان ایڈوکیٹ نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کے سپاہی ہیں ٹکٹ ملا تو این اے اکسٹھ سے مسلم لیگ(ن) کی سیٹ یقینی ہے تلہ گنگ کے عوام کے ہمارے ساتھ ہیںپارٹی کو چاہئے کہ عوامی خواہشات کو مد نظررکھتے ہوئے مسلم لیگی اور موزوں امیدوار کو ٹکٹ دے۔
 
 
بینر
بینر

ہر پیر کو شائع ہونے والا

بینر
بینر
بینر
بینر
بینر

پول

این اے اکسٹھ:ضمنی انتخابات کون جیتے گا؟
 

مقبول ترین