|
تھوہا محرم خان کے گردو نواح میں ڈاکووں نے اسلحہ کی نوک پر متعدد افراد کو لوٹ لیا گیا |
|
|
|
بدھ, 28 جولائی 2010 17:37 |
|
تلہ گنگ (تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام)تھانہ صدر تلہ گنگ کے علاقہ میں مسلح ڈاکوﺅں نے انت مچا دی ،تھوہا محرم خان کے گردو نواح میں اسلحہ کی نوک پر متعدد افراد کو لوٹ لیا گیا ۔گزشتہ کچھ دنوں سے نامعلوم مسلح ڈاکوﺅں نے غلام اکبر ولد منظور حسین سے 10ہزار روپے نقدی موبائل فون،زاہد محمد سے 18ہزار روپے نقدی موبائل فون،محمد زاہد سے 7200روپے موبائل فون ،محمد عارف سے18ہزار روپے کی نودی اور موبائل فون اور محمد اکرام سے 13ہزار روپے تین موبائل فون اور آرمی سروس کارڈ اسلحہ کی نوک پر لوٹ لیا ۔عوامی و سماجی حلقوں نے دادرسی کی اپیل کی ہے ۔ |