بینر
 
بینر

تازہ ترین خبروں کے لیے ای میل ایڈریس لکھیں۔

نوجوان طالبہ کوگولی مارنے والے ظالم شوہر کو پولیس نے ابھی تک گرفتار نہیں کیا،بیٹی پر قاتلانہ حملے کے ملزم شوہر محمدشکیل کو فوری طورپر گرفتار کیاجائے:مولوی فقیر محمد چھاپیے ای میل
بدھ, 28 جولائی 2010 17:27
چکوال(تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام)قصبہ رنسیال کی نوجوان طالبہ کوگولی مارنے والے ظالم شوہر کو پولیس نے ابھی تک گرفتار نہیں کیاہے اور مذکورہ ملزم اپنی بیوی کو راضی نامہ کرنے کیلئے خطرناک نتائج کی دھمکیاں دے رہاہے۔روبینہ ساکن رنسیال کو اس کے خاوند محمدشکیل نے اپنے بھائی عبدالباسط کے ہمراہ اس وقت گولی مارکر شدید زخمی کردیاتھا جب وہ قصبہ میانی میں دستکاری سکول پڑھنے کیلئے جارہی تھی۔کلرکہار پولیس نے اقدام قتل کامقدمہ بھی درج کیا اور بڑے ملزم محمدشکیل کے بھائی عبدالباسط کو گرفتار بھی کیا مگر چونکہ بڑا ملزم موقع پر سے فرار ہوگیاتھا۔پولیس ابھی تک اس کوگرفتار نہیں کرسکی۔روبینہ کے والد مولوی فقیر محمد نے آئی جی پنجاب ‘ آر پی او اور ڈی پی او چکوال سے مطالبہ کیاہے کہ اس کی بیٹی پر قاتلانہ حملے کے ملزم شوہر محمدشکیل کو فوری طورپر گرفتار کیاجائے۔

 
 
بینر
بینر

ہر پیر کو شائع ہونے والا

بینر
بینر
بینر
بینر
بینر

پول

این اے اکسٹھ:ضمنی انتخابات کون جیتے گا؟
 

مقبول ترین