بینر
 
بینر

تازہ ترین خبروں کے لیے ای میل ایڈریس لکھیں۔

اشتہارلگوائیں اور اپنا کاروبار چمکائیں چھاپیے ای میل
بسم اللہ الرحمن الرحیم 
ایک اہم اعلان 
اندرون و بیرون ملک کاروباری حلقوں کیلئے 
تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام 
پر اپنا
 اشتہارلگوائیں اور اپنا کاروبار چمکائیں 
 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاة!
 معزز قارئین: جیسا کہ آپکو معلوم ہے کہ ہماری بھر پور کوشش ہے کہ ہم تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام پر نہ صرف تلہ گنگ بلکہ ضلع چکوال کی تمام تحصیلوں تلہ گنگ ،چکوال،کلرکہار،چوآسیدن شاہ کی تازہ ترین خبریں آپ تک پہنچائیں۔ اس میںہم کہاں تک کامیاب ہو ئے ہیں اس کا فیصلہ آپ ہی نے کرنا ہے۔ ان شاءاللہ اس میں مزید بہتری آئے گی۔ آپ مستقبل قریب میں اس ویب سائٹ پر مزید نئی اور دلچسپ تبدیلیاں محسوس کریں گے۔
 معزز قارئین:آپ کو علم ہوگا کہ الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا میں اشتہارات کی بہت زیادہ اہمیت ہوتی ہے۔ جس ادارے کو زیادہ اشتہارات ملتے ہیں وہ زیادہ بہترانداز میں کارکردگی کا مظاہرہ کرتا ہے۔ آپ کا تعلق پاکستان سے ہے یا بیرون ملک سے ، آپ اپنے کاروبار کی تشہیر کے لئے تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام میں انتہائی مناسب ریٹس پر اپنے اشتہارات لگو اسکتے ہیں۔ اس طرح سے یہ آپ کا اس سائٹ کی انتظامیہ سے تعاون بھی ہوگا اور آپ کے کاروبار کی بھر پور تشہیر بھی ہوگی۔ (ان شاءاللہ )
تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام 
پر اپنے کاروبار کا اشتہار لگوائیں اور اپناکاروبار چمکائیں 
اشتہارات کی بکنگ کے لئے ابھی رابطہ کریں۔ 
ممتاز حیدر
ایڈیٹر
 تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام
موبائل نمبر :۔03215473472
 
محمد ضیا ءالدین
سینئر سب ایڈیٹر 
 تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام
موبائل نمبر :۔03335782700
  یہ ای میل پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے
www.talagangupdates.com
 
آن لائن اشتہارات ٹیرف
www.talagangupdates.com
 
ٹاپ بینر(600*65پکسل) 
دورانیہ   ریٹ
ایک ہفتہ  6000/-روپے
دو ہفتے  10000/-روپے
تین ہفتے  12000/-روپے
ایک ماہ  15000/-روپے
دو ماہ   24000/-روپے
نوٹ: دو ماہ کے بعد اشتہار کے نرخ 3000/-فی ہفتہ کے حساب سے وصول کیے جائیں گے۔
 
 
دایاں بینر(130*60پکسل)
دورانیہ  ریٹ
ایک ہفتہ  2400/-روپے
دو ہفتے  4400/-روپے
تین ہفتے  6500/-روپے
ایک ماہ   8500/-روپے
دو ماہ   15000/-روپے
نوٹ: دو ماہ کے بعد اشتہار کے نرخ 1600/-فی ہفتہ کے حساب سے وصول کیے جائیں گے۔

شرائط:
نصف ادائیگی ایڈوانس ہو گی۔
اشتہار ای میل یا سی ڈی کے ذریعے دو دن پہلے پہنچ جانا چاہیے۔
بینرز JPGیا GIFفارمیٹ میں مہیا کیا جائے۔
فائل کا سائزٹاپ بینر کے لیے 20کلوبائٹ اور بائیں بینر کے لیے 10کلوبائٹ سے زیادہ نہ ہو۔
مزید معلومات یا آرڈر دینے کے لیے مندرجہ ذیل ای میل ایڈریس پر رابطہ کیا جائے۔

ایڈیٹر
تلہ گنگ اپ ڈیٹس ڈاٹ کام
یہ ای میل پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے
03215473472
 
  

 
 
بینر
بینر

ہر پیر کو شائع ہونے والا

بینر
بینر
بینر
بینر
بینر

پول

این اے اکسٹھ:ضمنی انتخابات کون جیتے گا؟
 

مقبول ترین