بینر
 
بینر

تازہ ترین خبروں کے لیے ای میل ایڈریس لکھیں۔

کھانے کی چند سنتیں چھاپیے ای میل
پیر, 08 فروری 2010 17:47
تحریر:اعظم چیمہ
٭.... دستر خوان بچھانا(بخاری)
٭.... دونوں ہاتھ دھونا(ترمذی)
٭.... بسم اللہ پڑھنا(بخاری ومسلم)
٭....داہنے ہاتھ سے کھانا(بخاری ومسلم)
٭.... کھانے کی مجلس میں جو شخص سب سے زیادہ بزرگ اور بڑا ہو، اس سے شروع کرانا(مسلم)
٭.... کھانا ایک قسم کا ہو تو اپنے سامنے سے کھانا۔( بخاری و مسلم)
٭.... اگر کوئی لقمہ گر جائے تو اٹھا کر صاف کرکے کھالینا (مسلم)
٭.... ٹیک لگا کر نہ کھانا(بخاری ابوداﺅد)
٭.... کھانے میں کوئی عیب نہ نکالنا (بخاری ومسلم)
٭....کھانے کے برتن، پیالہ و پلیٹ کو صاف کرلینا (ابن ماجہ)
٭.... کھانے کے بعد انگلیوں کو چاٹنا (مسلم)
٭.... کھانے کے بعد کی دعا پڑھنا (ترمذی، ابوداﺅد ، ابن ماجہ)
٭....کلی کرنا (بخاری)
٭.... سرکہ استعمال کرنا سنت ہے۔ ”جس گھر میں سرکہ موجود ہے وہ گھر سالن کا محتاج نہیں۔“ (مشکوٰة)
٭....اپنے مسلمان بھائی کی دعوت قبول کرنا سنت ہے 
(ابوداﺅد)
 
 
بینر
بینر

ہر پیر کو شائع ہونے والا

بینر
بینر
بینر
بینر
بینر

پول

این اے اکسٹھ:ضمنی انتخابات کون جیتے گا؟
 

مقبول ترین