بینر
 
بینر

تازہ ترین خبروں کے لیے ای میل ایڈریس لکھیں۔

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پولیس مقابلے کے دو ملزمان کی ضمانت منظور کرلی چھاپیے ای میل
پیر, 08 فروری 2010 15:26
چکوال(عبدالغفور منہاس سے)۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پولیس مقابلے کے دو ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔ملزمان نیامت حسین اور محمد پرویز نے دہشت گرد نذیر عرف نذیرا کے ساتھ مل کر چند ماہ قبل قصبہ جیٹھل میں پولیس مقابلہ کیا تھا۔ جس کے نتیجے میں نذیر عرف نذیرا مارا گیا تھا۔ جبکہ ملزمان نیامت حسین اور محمد پرویز موقع سے فرار ہو گئے تھے جنہیں بعد ازاں پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کورٹکے جج رانامحمد باقر نے ملزمان کی طرف سے پیروی کرنے والے وکیل معروف قانون دان نیئر عباس اعوان ایڈووکیٹ کے دلائل سننے کے بعد دونوں ملزمان کی ضمانت منظور کر لی اور انہیں ضمانت پر رہا کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔
 
 
بینر
بینر

ہر پیر کو شائع ہونے والا

بینر
بینر
بینر
بینر
بینر

پول

این اے اکسٹھ:ضمنی انتخابات کون جیتے گا؟
 

مقبول ترین