بینر
 
بینر

تازہ ترین خبروں کے لیے ای میل ایڈریس لکھیں۔

ایم پی اے ملک تنویر اسلم سیتھی نے چکوال میں شہیدا چوک تا ٹیلی فون ایکسچینج پختہ روڈ کرنے کے لیے56لاکھ کی گرانٹ جاری کر دی چھاپیے ای میل
پیر, 08 فروری 2010 15:06
چکوال(عبدالغفور منہاس سے)۔ایم پی اے ہردلعزیز ملک تنویر اسلم سیتھی اہلیان بوچھال کلاں کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے پولیس چوکی ارڑ بوچھال اور کم شہیدا چوک تا ٹیلی فون ایکسچینج پختہ روڈ کرنے کے لیے56لاکھ اور گورنمنٹ پرائمری سکول محلہ رحمانیہ بوچھال کلاں کے لیے تیرہ لاکھ کی گرانٹ جاری کر دی۔ جس پر کام جاری کر دیا گا ہے۔ بوچھال کلاں کے عوام کے چہرے پر خوشی کی لہریں دوڑ گئیں۔ہردلعزیز نوجوان ایم پی اے ملک تنویر اسلم سیتھی کا بوچھال کلاں کی سماجی و سیاسی شخصیات ملک ضیاء الرحمن، ماسٹر محبوب غنی، ملک محبوب سندھی، الفت علی، ماسٹر جاوید، ماسٹر رشید نے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔ ایم پی اے ملک تنویر اسلم سیتھی نے عوام کی نمائندگی کا حق ادا کر دیا ہے۔
 
 
بینر
بینر

ہر پیر کو شائع ہونے والا

بینر
بینر
بینر
بینر
بینر

پول

این اے اکسٹھ:ضمنی انتخابات کون جیتے گا؟
 

مقبول ترین