بینر
 
بینر

تازہ ترین خبروں کے لیے ای میل ایڈریس لکھیں۔

لیک ویو سٹی چکوال میں مکانات و کمرشل زون کی تعمیرات گورنمنٹ کے قانون کے مطابق ہوگی،ڈائریکٹر مارکیٹنگ ثناء اللہ بٹ چھاپیے ای میل
اتوار, 07 فروری 2010 10:27
چکوال(عبدالغفور منہاس سے)۔ضلع چکوال کی پہلی باقاعدہ منظور شدہ ہائوسنگ سکیم لیک ویو سٹی چکوال میں پختہ سڑکیں چار دیواری ، سیکورٹی گیٹ اور سیوریج سسٹم کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔اور لیک ویو سٹی کے پلاٹوں کی قیمتوں کی ادائیگی آسان اقساط میں ہے اور قسطیں مکمل ہونے کے بعد مالکانہ حقوق کا قبضہ بذریعہ رجسٹری خریدار کو منتقل کر دیا جائےگا۔ڈائریکٹر مارکیٹنگ ثناء اللہ بٹ نے لیک ویو سٹی میں پلاٹوں کے حصول کے لیے آنےوالے وفود سے باتیں کرتے ہوئے بتایا کہ لیک ویو سٹی سکیم میں بجلی،پانی، ٹیلی فون، سوئی گیس سمیت ہر قسم کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ جبکہ مکانات و کمرشل زون کی تعمیرات گورنمنٹ کے قانون کے مطابق ہوگی۔ثناء اللہ بٹ نے بتایا کہ لیک ویو سٹی وہ واحد ہائوسنگ سکیم ہے جو اتنی بڑی سہولیات کرم فرمائوں کو فراہم کر رہی ہے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ تمام سہولتیں پلاٹ کی خریداری کی قیمت میں ہی فراہم کی جا رہی ہیں۔
 
 
بینر
بینر

ہر پیر کو شائع ہونے والا

بینر
بینر
بینر
بینر
بینر

پول

این اے اکسٹھ:ضمنی انتخابات کون جیتے گا؟
 

مقبول ترین