بینر
 
بینر

تازہ ترین خبروں کے لیے ای میل ایڈریس لکھیں۔

پچنند،دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ،ایک شخص جاں بحق چھاپیے ای میل
ہفتہ, 06 فروری 2010 15:29
پچنند (ضیاء قادری سے)۔ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ؟موضع مراد وند میں شادی کےلئے چھٹی پر آئے پاک فوج کے ملازم کو گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق 25سالہ امجدسعید ولد گل جہاں ساکن مراد وند پاک فوج میں ملازم تھا اور اپنی شادی کے سلسلہ میں گائوں چھٹی کےلئے آیا ہوا تھا ۔وقوعہ کے روز وہ اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہوکر جیسے ہی پچنند اڈہ پر پہنچا تو وہاں پہلے سے تاک میں بیٹھے مبینہ ملزم شیر خان ولد محمد خان ساکن مراد وند نے پسٹل سے پے در پے فائر کر کے اسے موت کے گھاٹ اُتار دیا اور خود موقعہ سے فرار ہو گیا ۔واضع رہے کہ موضع مراد وند میں گزشتہ کچھ سالوں سے محمود اور مالہا خان گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں اب تک 29قتل ہوچکے ہیں ۔ذرائع کے مطابق مقتول امجد سعید کے خاندان کی ہمدردیاں محمود گروپ سے تھیں ۔جس کے باعث وہ اس دیرینہ دشمنی کا شکار ہوا
 
 
بینر
بینر

ہر پیر کو شائع ہونے والا

بینر
بینر
بینر
بینر
بینر

پول

این اے اکسٹھ:ضمنی انتخابات کون جیتے گا؟
 

مقبول ترین