بینر
 
بینر

تازہ ترین خبروں کے لیے ای میل ایڈریس لکھیں۔

عاشقانِ رسولؐ چھاپیے ای میل
منگل, 26 جنوری 2010 19:47

ایم ایچ اعوان 
 جب بھی شاتم رسول پیدا ہو گا عاشق رسولؐ بھی پیدا ہو کر اس کو واصل جہنم کر دے گا۔ ان عاشقان ناموس رسالت کی فہرست حسب ذیل ہے۔


عاشق رسولؐ غازی سید عبدالرشیدؒ بعمر 50 سال سکنہ دہلی تاریخ شہادت 14 نومبر 1926۔

غازی علم دین شہیدؒ سکنہ لاہور بعمر 21 سال تاریخ شہادت 30 اکتوبر 1929ء بمقام سنٹر جیل میانوالی۔

غازی محمد صدیق شہید بعمر 21 سال سکنہ قصور تاریخ شہادت 6 مارچ 1935ء

غازی عبدالقیوم شہید بعمر 23 سال سکنہ ہری پور ضلع ایبٹ آباد مقام شہادت کراچی تاریخ شہادت 19 مارچ 1935ئ۔

5۔ 
غازی حسن دین شہیدؒ میانی قبرستان لاہور تاریخ شہادت 29 جون 1936ء

غازی عبدالرحمٰن شہید بعمر 24 سال سکنہ مانسہرہ ضلع ایبٹ آباد تاریخ شہادت 27 جولائی 1936 ء

غازی محمد اسحاق شہید سکنہ سلامت پورہ لاہور تاریخ شہادت 25 مارچ1936ء

غازی مرید حسین شہیدؒ نمبردار بعمر 22 سال قوم قریشی سکنہ بھلہ کریالہ ضلع چکوال شہادت کی تاریخ 24 ستمبر 1937۔

غازی صوفی محمد عبداللہ شہید بعمر 32 سال ضلع قصور مقام شہادت خانقاہ ڈوگراں مدفون امرت سر (بھارت) تاریخ شہادت 1938ء

10۔ 
غازی ملک میاں محمد شہید قوم اعوان بعمر 17 سال سکنہ تلہ گنگ ضلع چکوال شہادت کی تاریخ 12 اپرل 1938ء

11۔ 
غازی امیر احمد شہید دوست غازی محمد عبداللہ شہید مقام شہادت کلکتہ 
(بھارت)

12۔ 
مولوی غازی منظور حسین شہید سکنہ موضع بھیس ضلع چکوال مقام شہادت و مقام مدفون بمقام عباسیہ متصل لکی مروت صوبہ سرح
تاریخ شہادت جولائی 1944ء بعمر 34 سال۔

13۔ 
غازی محمد منیر شہید 
(ضلع فیروز پور (بھارت)

14۔ 
غازی محمد حنیف شہیدؒ سکنہ بھوپال 
(بھارت)

15۔
غازی غلام محمد شہید سکنہ جہلم

16۔ 
غازی اللہ دتہ شہید سکنہ جہلم

.17
غازی عامر عبدالرحمن چیمہ شہید ولد پروفیر نذیر احمد چیمہ سکنہ ساروکی چیمہ ضلع حافظ آباد موجودہ پتہ کشمیریاں روڈ راولپنڈی تاریخ
اور 4 دسمبر 1977ء بمقام راولپنڈی تاریخ شہادت 2 مئی 2006ء یعنی عمر 29 سال مقام شہادت جرمن جیل مدفون آبائی گاؤں۔


قارئین کرام! جب تک اسلام کے خلاف سازشیں جاری رہیں گی شان رسالت کے تحفظ کے لئے دیوانے اور پروانے اپنی جانیں نثار کرتے رہیں گے۔ 

 
 
بینر
بینر

ہر پیر کو شائع ہونے والا

بینر
بینر
بینر
بینر
بینر

پول

این اے اکسٹھ:ضمنی انتخابات کون جیتے گا؟
 

مقبول ترین